جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی ائیرپورٹ سے گرفتاری، نیب نے کھانچہ تیار کر لیا، کیا ہونے جا رہا ہے،لیگی قیادت میں ہلچل

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسحاق ڈار کی وطن واپسی پر ائیرپورٹ سے گرفتاری، نیب دفتر منتقل کر دیا جائے گا، معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے بریکنگ نیوز دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے اینکر اور معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا اسحاق ڈار کی ائیرپورٹ سے گرفتاری اور نیب دفتر منتقلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو لندن سے واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتار کیا جا سکتا ہے جیسا اس سے قبل نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدر کو کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ کی اہلیہ اور بچوں کو بھی نیب نے طلب کر رکھا ہے اس سے قبل نیب تحقیقات میں اسحاق ڈار کی اربوں روپے کی جائیداد اور اکائونٹس کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…