جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

انتہاءپسندی کو فروغ دینے کے الزام میں درجنوں ویب سائٹس بند

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی اے نے انتہاءپسندی اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزام میں 25 سے زائد ویب سائٹس بند کر دی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہاءپسندی پھیلانے والی 25 سے زائد ویب سائٹس پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں سی ٹی ڈی نے ویب سائٹس بند کرنے کے لئے پی ٹی اے حکام کو خط ارسال کیا جس پر کارروائی کرتے ہوئے حکام نے نشاندہی کی گئی ویب سائٹس کو بند کر دیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ ویب سائٹس اور سوشل میڈیا آئی ڈیز کے ذریعے دہشت گردی کو فروغ دیا جاتا ہے جب کہ دہشت گرد اپنی کارروائیوں کی تصاویر اور ویڈیوز کو بھی انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرتے ہیں۔ سی ٹی ڈی پولیس نے بتایا کہ کالعدم تنظیم کے دہشت گرد حملوں کی ذمہ داری بھی ویب سائٹس کے ذریعے ہی قبول کرتے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی ثناءاللہ عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان میں سے بعض ویب سائٹس کا تعلق کالعدم تنظیموں سے تھا اور کچھ انتہاءپسندی کو فروغ دے رہی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…