مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ایک خوشخبری ایک انتباہ،اعلان کردیاگیا
راولپنڈی /مری (آئی این پی) ملکہ کوہسار مری میں (آج) اتوار سے دوبارہ برف باری کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی ،سیاحوں کی آمد میں اضافہ ، راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس نے مری آنے والے سیاحوں کیلئے خصوصی ہدایات جاری کردیں،سی این جی والی گاڑی کوکسی صورت مری میں نہ لا نے اور گاڑی کے… Continue 23reading مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ایک خوشخبری ایک انتباہ،اعلان کردیاگیا