منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

2018ء میں بھی عام انتخابات کا انعقاد خطرے میں،حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  جنوری‬‮  2017

2018ء میں بھی عام انتخابات کا انعقاد خطرے میں،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ میں پاکستان پرنٹنگ کارپوریشن کے ایم ڈی نے ادارے کو درپیش مسائل کے انبار لگاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ پرنٹنگ کارپوریشن 2018کے آئندہ عام انتخابات میں مقررہ مدت کے اندر مطلوبہ20کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، کارپوریشن20دنوں میں صرف پانچ کروڑ… Continue 23reading 2018ء میں بھی عام انتخابات کا انعقاد خطرے میں،حیرت انگیز انکشافات

ترکی نے پاکستان کو ایک اور خوشخبری سنادی،ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

datetime 13  جنوری‬‮  2017

ترکی نے پاکستان کو ایک اور خوشخبری سنادی،ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ ترک پولیس نے مزید 2 مغوی پاکستانیوں بلال اور فرخ شہزادکو بازیاب کروا لیاہے، اس پر ترک حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں ‘ جمعہ کو دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ ترک پولیس نے مزید 2 پاکستانی بازیاب… Continue 23reading ترکی نے پاکستان کو ایک اور خوشخبری سنادی،ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

منشیات کیخلاف قانون،شرابی سیاستدانوں کو سزائے موت ہونی چاہئے اورچرس ۔۔۔! سینٹ کمیٹی میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 13  جنوری‬‮  2017

منشیات کیخلاف قانون،شرابی سیاستدانوں کو سزائے موت ہونی چاہئے اورچرس ۔۔۔! سینٹ کمیٹی میں حیرت انگیزصورتحال

اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس کے دوران زہریلی شراب کے ذکر پر کمیٹی روم کشت زعفران بن گیا۔چیئر مین کمیٹی سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ الیکشن لڑنے والوں کو کا غذات نامزدگی جمع کرواتے وقت ڈی این اے رپورٹ جمع کروانی چاہیے تاکہ الیکشن لڑنے سے پہلے ڈکلیئرہوناچاہیے… Continue 23reading منشیات کیخلاف قانون،شرابی سیاستدانوں کو سزائے موت ہونی چاہئے اورچرس ۔۔۔! سینٹ کمیٹی میں حیرت انگیزصورتحال

فوجی عدالتوں پرمیرے تحفظات کے بعداب حکومت کیساتھ کیا ،کیاجارہاہے؟،راناثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

فوجی عدالتوں پرمیرے تحفظات کے بعداب حکومت کیساتھ کیا ،کیاجارہاہے؟،راناثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں پرمیرے تحفظات کو ٹارگٹ کر کے حکومت کو پریشان کیا جارہا ہے،حکومت نے مجھ سے جواب طلب نہیں کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رانا ثناء اللہ خان نے کہا کہ فوجی عدالتوں کا مخالف نہیں انہوں نے… Continue 23reading فوجی عدالتوں پرمیرے تحفظات کے بعداب حکومت کیساتھ کیا ،کیاجارہاہے؟،راناثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

شاہد آفریدی کوگورنر سندھ بننے پرپیشگی مبارکباد کا ٹویٹ ،جاویدآفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

شاہد آفریدی کوگورنر سندھ بننے پرپیشگی مبارکباد کا ٹویٹ ،جاویدآفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا

کراچی(آئی این پی)پشاور زلمی کے سربراہ جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا کے ذریعے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ’گورنر سندھ‘ بننے پر مبارکباد دی ہے، ا ن کا مذاق میں کیاجانے والا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس کے بعد جاوید آفریدی کو معذرت کرنا پڑی ۔ میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading شاہد آفریدی کوگورنر سندھ بننے پرپیشگی مبارکباد کا ٹویٹ ،جاویدآفریدی کا موقف بھی سامنے آگیا

فوجی عدالتیں،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

فوجی عدالتیں،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کی وفاقی حکومت کا فوجی عدالتوں کے معاملے پر اتحادیوں کے تحفظات دور کر نے کا فیصلہ ‘وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سمیت اہم وفاقی وزراء کو اتحادیوں سے رابطوں کی ذمہ داری دی جائیگی جبکہ وزیر اعظم نوازشر یف کی بھی اتحادیوں سے ملاقات کا امکان ہے… Continue 23reading فوجی عدالتیں،حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا

پی آئی اے نے نیا سسٹم متعارف کرادیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

پی آئی اے نے نیا سسٹم متعارف کرادیا

کراچی(آئی این پی)پی آئی اے نے جمعہ سے اپنی چند بہترین اندرون ملک پروازوں پر انٹرانیٹ سہولت متعارف کرا دی،اس سسٹم کو مسافر اپنے موبائل فون، ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپ سے منسلک کر کے اپنی پسند کی انٹرٹینمنٹ دیکھ اور سن سکیں گے،شروع میں یہ سہولت کراچی سے اسلام آباد اور لاہور کے درمیان پروازوں… Continue 23reading پی آئی اے نے نیا سسٹم متعارف کرادیا

کنڑول لائن پرکھلونابم پھٹنے سے 3بہن بھائیوں سمیت 4بچے شدید زخمی

datetime 13  جنوری‬‮  2017

کنڑول لائن پرکھلونابم پھٹنے سے 3بہن بھائیوں سمیت 4بچے شدید زخمی

نیلم (مانیٹرنگ ڈیسک) آزادکشمیرکے علاقے وادی نیلم میں لائن آف کنڑول کے قریب کھلونابم پھٹنے سے 4بچے شدید زخمی ہوگئے جن کوتشویشناک حالت میں قریبی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایاکہ وادی نیلم میں کھلونابم پھٹنے کایہ چوتھاواقعہ ہے ۔پولیس کے مطابق بھارتی فوج نے اس علاقے میں بڑی… Continue 23reading کنڑول لائن پرکھلونابم پھٹنے سے 3بہن بھائیوں سمیت 4بچے شدید زخمی

تحریک انصاف کے اپنے ہی اہم رہنما نے عمران خان سے معافی کا مطالبہ کردیا،سنگین الزامات عائد

datetime 13  جنوری‬‮  2017

تحریک انصاف کے اپنے ہی اہم رہنما نے عمران خان سے معافی کا مطالبہ کردیا،سنگین الزامات عائد

پشاور(آئی این پی ) تحریک انصاف کے منحرف رکن صوبائی اسمبلی ضیاء اللہ آفریدی نے مطالبہ کیاہے کہ عمران خان ملک کی تاریخ کے سب سے بدعنوان احتساب کمیشن بنانے پرمجھ سمیت پوری قوم سے معافی مانگیں اورجس مغربی جمہوریت کی وہ ہر وقت مثالیں دیتاہے اس جمہوریت کو اپنی جماعت میں بھی قائم کرکے… Continue 23reading تحریک انصاف کے اپنے ہی اہم رہنما نے عمران خان سے معافی کا مطالبہ کردیا،سنگین الزامات عائد

1 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 143