راحیل شریف کے ساتھ کیا کام ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ اب اسلامی اتحاد کا عہدہ قبول نہیں کریں گے!!
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نجم سیٹھی نے کہاہے کہ پاکستان میں اعلیٰ سطح پر شدید ردعمل کے بعد راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کا عہدہ کبھی قبول نہیں کریں گے ، پاکستان میں فیصلوں کے دواہم مراکز جی ایچ کیو اور وزیراعظم… Continue 23reading راحیل شریف کے ساتھ کیا کام ہو گیا ہے جس کی وجہ سے وہ اب اسلامی اتحاد کا عہدہ قبول نہیں کریں گے!!