منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

قا ئداعظم اور بھٹو کے بعد جنرل راحیل شریف نے ۔۔سابق گورنرنے بڑی سیاسی پارٹی جوائن کرنے کااعلان کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017

قا ئداعظم اور بھٹو کے بعد جنرل راحیل شریف نے ۔۔سابق گورنرنے بڑی سیاسی پارٹی جوائن کرنے کااعلان کردیا

مظفرگڑھ( نیوزڈیسک) پنجاب کے سابق گورنر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب ملک غلام مصطفی کھر نے کہا ہے کہ قا ئداعظم محمد علی جناح اور ذوالفقار علی بھٹو شہید کے بعد جنرل راحیل شریف نے پاکستان کیلئے یاد گار کردار ادا کیا اور جنرل راحیل شریف نے پاکستان کو تباہ کرنے کی سازشوں کا قلع قمع… Continue 23reading قا ئداعظم اور بھٹو کے بعد جنرل راحیل شریف نے ۔۔سابق گورنرنے بڑی سیاسی پارٹی جوائن کرنے کااعلان کردیا

462ارب روپے کا میگاکرپشن سکینڈل ،اہم ن لیگی وزیرنیب کے شکنجے میں آگیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017

462ارب روپے کا میگاکرپشن سکینڈل ،اہم ن لیگی وزیرنیب کے شکنجے میں آگیا

اسلام آباد (آن لائن) نیب نے وزیراعظم نواز شریف کابینہ کے اہم رکن وزیر مملکت برائے سرمایہ کاری مفتاح اسماعیل کو 462 ارب روپے کرپشن سکینڈل میں شامل تفتیش کرکے ان کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ نیب حکام نے گزشتہ روز وزیر مملکت مفتاح اسماعیل کو طلب کرکے تفتیش کی تھی اور سکینڈل کی… Continue 23reading 462ارب روپے کا میگاکرپشن سکینڈل ،اہم ن لیگی وزیرنیب کے شکنجے میں آگیا

پاکستان میں’’انصاف‘‘ کا بول بالا ۔۔ 2سال کے بچے پر کیا سنگین الزام عائد کر دیا گیا ؟

datetime 12  جنوری‬‮  2017

پاکستان میں’’انصاف‘‘ کا بول بالا ۔۔ 2سال کے بچے پر کیا سنگین الزام عائد کر دیا گیا ؟

اسلام آباد (مانیٹررنگ ڈیسک) پاکستان میں ’’انصاف‘‘ کی نئی مثال قائم ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت نے شیخوپورہ کے علاقے مانانوالہ میں دو پارٹیوں میں زمین کا تنازع تھا، مدعی پارٹی نے اپنے مخالف سعید اوراسکےدو سالہ بیٹے عاقب کے خلاف فائرنگ کا مقدمہ درج کرادیا۔سعید دو سالہ بیٹے کو لے کر ایڈیشنل سیشن جج… Continue 23reading پاکستان میں’’انصاف‘‘ کا بول بالا ۔۔ 2سال کے بچے پر کیا سنگین الزام عائد کر دیا گیا ؟

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ، زبردست اعلان ہو گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ، زبردست اعلان ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی )مسلم لیگ (ن) کی رہنمامریم نواز نے کہاہے کہ 2017 میں اسلام آباد کو نئے سکول دیں گے،اصلاحاتی پروگرام کی تکمیل سے سرکاری و نجی سکولوں میں فرق نہیں رہے گا، معیاری تعلیم کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے۔وہ بدھ کو اسلام آباد میں سکولوں کو بسوں کی فراہمی… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ، زبردست اعلان ہو گیا

’’پاکستان میں خوش لباسی کا مقابلہ ‘‘ کون سی معروف خاتون اور مرد نے بازی مار لی ؟

datetime 12  جنوری‬‮  2017

’’پاکستان میں خوش لباسی کا مقابلہ ‘‘ کون سی معروف خاتون اور مرد نے بازی مار لی ؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل کونسل آف کلچرل اینڈ آرٹس کی جانب سے 46 ویں سالانہ پاکستان میں خوش لباس شخصیات کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایوارڈ جیوری کے فیصلے کے مطابق جن خوش نصیب شخصیات جنھیں بہترین خوش لباسی پر ایوارڈ کا مستحق قرار دیا گیا ان میں احسن اقبال وفاقی وزیر اسلام… Continue 23reading ’’پاکستان میں خوش لباسی کا مقابلہ ‘‘ کون سی معروف خاتون اور مرد نے بازی مار لی ؟

پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کی ن لیگی رہنماکومبارکباد،،شاہ محمودقریشی کے مطالبے نے حکومت کوحیران کردیا

datetime 12  جنوری‬‮  2017

پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کی ن لیگی رہنماکومبارکباد،،شاہ محمودقریشی کے مطالبے نے حکومت کوحیران کردیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیرقانون و انصاف زاہد حامد کو اتفاق رائے سے پارلیمانی کمیٹی برائے احتساب قانون کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ۔اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نے نومنتخب چیئرمین کو مبارکباد دی ہے۔احتساب کا جامع اور موثر قانون بنے گا۔ اپوزیشن جماعتوں نے بلاتفریق احتساب بشمول فوج… Continue 23reading پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کی ن لیگی رہنماکومبارکباد،،شاہ محمودقریشی کے مطالبے نے حکومت کوحیران کردیا

نئے گورنرسند ھ کےلئے دونام سامنے آگئے

datetime 12  جنوری‬‮  2017

نئے گورنرسند ھ کےلئے دونام سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنرسندھ جسٹس (ر) سعید الزما ںصدیقی کے انتقال کے بعد نئے گورنر سندھ کی تقرری کیلئے مسلم لیگی رہنمائوں سینیٹر مشاہد اﷲ اور سینیٹر نہال ہاشمی کے نام زیر غور ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی کی وفات کے بعد مذکورہ دونوں سینیٹروں میں سے کسی ایک کی… Continue 23reading نئے گورنرسند ھ کےلئے دونام سامنے آگئے

عمران خان اور شیخ رشید کاتابوت،حمزہ شہبازنے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

عمران خان اور شیخ رشید کاتابوت،حمزہ شہبازنے بڑا دعویٰ کردیا

ملتان ( آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ جھوٹ بولنے والے عمران خان اور شیخ رشید کے سپریم کورٹ سے سیاسی تابوت نکلیں گے۔ میوزک جلسوں میں بڑھکیں مارنے والے عمران خان اور شیخ رشید پانامہ لیکس کیس میں وزیراعظم نواز… Continue 23reading عمران خان اور شیخ رشید کاتابوت،حمزہ شہبازنے بڑا دعویٰ کردیا

افغانستان مشتعل،پاکستانی حساس ادارے پر سنگین الزامات عائد،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 11  جنوری‬‮  2017

افغانستان مشتعل،پاکستانی حساس ادارے پر سنگین الزامات عائد،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

کابل(آئی این پی)افغان صوبہ قندھار کے پولیس چیف جنرل عبدالرازق نے الزام عائد کیا ہے کہ گورنر کے کمپاؤنڈ پر ہونیوالے حملے کے پیچھے حقانی نیٹ ورک اور پاکستانی خفیہ ایجنسی کا ہاتھ ہے ۔بدھ کو افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق جنوبی صوبہ قندھار کے پولیس سربراہ جنرل عبدالرازق نے پریس کانفرنس… Continue 23reading افغانستان مشتعل،پاکستانی حساس ادارے پر سنگین الزامات عائد،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

1 82 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 143