پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل! نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟
اسلام آباد(آن لائن) حکومت پاکستان نے 31جنوری تک پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااعلان کردیا جس کے تحت پٹرول اور ڈیزل دونوں مہنگے کیے جارہے ہیں ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایاکہ لائٹ ڈیزل اور کیروسین آئل (مٹی کا تیل)… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل! نئی قیمتیں کیا ہوں گی؟