سپریم کورٹ آف پاکستان سے حیران کن خبر ۔۔۔نئے پاکستان کے معمار پانامہ کیس کے دوران سو گئے
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر نیند کا غلبہ آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کے سامنے وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان اپنے دلائل دے رہے ہیں ،… Continue 23reading سپریم کورٹ آف پاکستان سے حیران کن خبر ۔۔۔نئے پاکستان کے معمار پانامہ کیس کے دوران سو گئے