منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

بینظیر بھٹو کاقتل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

بینظیر بھٹو کاقتل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ فنکشنل کمیٹی انسانی حقوق نے بے نظیر بھٹو شہید قتل کیس میں سست پیش رفت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید قتل مقدمے کی سماعت اور پیش رفت کے بارے میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے ذریعے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے… Continue 23reading بینظیر بھٹو کاقتل ،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

مفت انٹرنیٹ کی فراہمی،بڑے شہرمیں سروس کاآغازہوگیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

مفت انٹرنیٹ کی فراہمی،بڑے شہرمیں سروس کاآغازہوگیا

ملتان(آئی این پی)حکومت پنجاب کے شہریوں کی سہولت کیلئے وائی فائی سٹی پروگرام کے تحت ملتان میں فری وائی فائی سروس کا آغاز ہوگیا۔شہری اب فری انٹرنیٹ وائی فائی سروس کی سہولت کا فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ڈی جی ایم پی ٹی سی ایل ملتان کے مطابق پہلے مرحلے میں ملتان کے چوک گھنٹہ گھرتا لوہاری گیٹ… Continue 23reading مفت انٹرنیٹ کی فراہمی،بڑے شہرمیں سروس کاآغازہوگیا

پارٹی میں فیصلے بلاول بھٹو کرینگے یاآصف زداری؟چوہدری نثارکے پاس پیپلزپارٹی کے مطالبات لیکر کون گیا؟اعتزازاحسن کے انکشافات، چیلنج کردیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

پارٹی میں فیصلے بلاول بھٹو کرینگے یاآصف زداری؟چوہدری نثارکے پاس پیپلزپارٹی کے مطالبات لیکر کون گیا؟اعتزازاحسن کے انکشافات، چیلنج کردیا

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پارٹی میں فیصلے بلاول بھٹو کر یں گے آصف زداری کی ’’رائے ‘‘لینے میں کوئی حرج نہیں ‘پانامہ کیس اتنا مشکل نہیں کیونکہ اس میں نوازشر یف اور انکے بچوں کے ’’اعترافیات ‘‘موجود ہیں‘چوہدری… Continue 23reading پارٹی میں فیصلے بلاول بھٹو کرینگے یاآصف زداری؟چوہدری نثارکے پاس پیپلزپارٹی کے مطالبات لیکر کون گیا؟اعتزازاحسن کے انکشافات، چیلنج کردیا

عمران خان پرتوہین عدالت کا الزام لگ گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

عمران خان پرتوہین عدالت کا الزام لگ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے جو منہ میں آتا نے بول دیتے ہیں ان کا بیان کہ آدھا سپریم کورٹ سو رہا تھا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ پیر کو عمرا ن خان کی میڈیا ٹاک کے ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ… Continue 23reading عمران خان پرتوہین عدالت کا الزام لگ گیا

غیرملکی فنڈنگ خوردبردکیس ،عمران خان نے معافی مانگ لی

datetime 16  جنوری‬‮  2017

غیرملکی فنڈنگ خوردبردکیس ،عمران خان نے معافی مانگ لی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے غیرملکی فنڈنگ خوردبردکیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے  الیکشن کمیشن سے غیرمشروط معافی مانگ لی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کی طرف سے معافی نامہ ان کے وکیل ثقلین حیدرکی جانب سے جمع کرایاگیاہے جس میں انہوں نے غیرملکی فنڈنگ خوردبردکیس میں غیرمشروط معافی مانگ لی… Continue 23reading غیرملکی فنڈنگ خوردبردکیس ،عمران خان نے معافی مانگ لی

موسم سرما تاخیر سے شروع ہوا اس لئے اب کب تک رہے گا؟بارشوں کے نئے سلسلے کی آمد،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی

datetime 16  جنوری‬‮  2017

موسم سرما تاخیر سے شروع ہوا اس لئے اب کب تک رہے گا؟بارشوں کے نئے سلسلے کی آمد،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی

اسلام آباد(آئی این پی)ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹر محمد حنیف نے کہا ہے کہ موسم سرما تاخیر سے شروع ہوا دورانیہ زیادہ ہوگا،فروری میں بھی بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمہ موسمیات ڈاکٹرمحمد حنیف نے کہاہے کہ ایک ہفتے بعد بارش کا نیاسلسلہ… Continue 23reading موسم سرما تاخیر سے شروع ہوا اس لئے اب کب تک رہے گا؟بارشوں کے نئے سلسلے کی آمد،محکمہ موسمیات نے تشویشناک خبر سنادی

وزیراعلی پنجاب کالینڈریکارڈمینجمنٹ انفارمیشن سسٹم میں میرٹ پربھرتیاں نہ ہونے کاانکشاف ،سیکرٹری امداداللہ بوسال کی تعریف

datetime 16  جنوری‬‮  2017

وزیراعلی پنجاب کالینڈریکارڈمینجمنٹ انفارمیشن سسٹم میں میرٹ پربھرتیاں نہ ہونے کاانکشاف ،سیکرٹری امداداللہ بوسال کی تعریف

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ارفع کریم سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں لینڈ ریکارڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے تحت بننے والے مرکزی ڈیٹا سنٹرکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اس نئے نظام کی افادیت اور اہمیت کو اجاگر کیا اور بھرتی کے عمل میں سامنے آنے والی خامیوں کا ذکر کرتے ہوئے… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کالینڈریکارڈمینجمنٹ انفارمیشن سسٹم میں میرٹ پربھرتیاں نہ ہونے کاانکشاف ،سیکرٹری امداداللہ بوسال کی تعریف

’’آپ کا تو چیک کیش ہی نہیں ہوتا ‘‘

datetime 16  جنوری‬‮  2017

’’آپ کا تو چیک کیش ہی نہیں ہوتا ‘‘

اسلام آباد (احمد ارسلان) واقعہ کچھ یوں ہے کہ بیچ سڑک میں کھلے گٹر میں ایک 7سالہ بچی اور اس کا معصوم اڑھائی سالہ بھائی گر کر جاں بحق ہو گئے۔ والدین کا برا حال تھا کہ ان کے باغ کے ننھے منھے پھول۔۔ جو مرجھا گئے ۔ میڈیا کو ایک ہاٹ کیک مل گیاجسے خوب اچھالا گیا ۔… Continue 23reading ’’آپ کا تو چیک کیش ہی نہیں ہوتا ‘‘

شیخ رشید نے قومی کرکٹ ٹیم کو ’’سبز گندگی ‘‘ قرار دیدیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017

شیخ رشید نے قومی کرکٹ ٹیم کو ’’سبز گندگی ‘‘ قرار دیدیا

راولپنڈی(آن لائن)’’سبزگندگی اچھا کھیلی‘‘حکومت سے نالاں شیخ رشید نے غصہ قومی کرکٹ ٹیم پر نکال دیا ۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں قومی ٹیم کی تاریخی فتح پر جہاں شائقین کرکٹ خوش دکھائی دیئے وہیں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی خاموش نہ رہ سکے اور ٹوئیٹر ہینڈل سنبھال… Continue 23reading شیخ رشید نے قومی کرکٹ ٹیم کو ’’سبز گندگی ‘‘ قرار دیدیا

1 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 143