ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان پرتوہین عدالت کا الزام لگ گیا

datetime 16  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے جو منہ میں آتا نے بول دیتے ہیں ان کا بیان کہ آدھا سپریم کورٹ سو رہا تھا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ پیر کو عمرا ن خان کی میڈیا ٹاک کے ردعمل میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ

عمران خان صاحب اداروں کی عزت اور احترام کا خیال رکھیں۔ عمران خان کے جو منہ میں آتا ہے بول دیتے ہیں۔ ان کا بیان کے آدھا سپریم کورٹ سو رہا تھا توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان خود غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔ قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…