پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

غیرملکی فنڈنگ خوردبردکیس ،عمران خان نے معافی مانگ لی

datetime 16  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی کے غیرملکی فنڈنگ خوردبردکیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خا ن نے
 الیکشن کمیشن سے غیرمشروط معافی مانگ لی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کی طرف سے معافی نامہ ان کے وکیل ثقلین حیدرکی جانب سے جمع کرایاگیاہے جس میں انہوں نے غیرملکی فنڈنگ خوردبردکیس میں غیرمشروط معافی مانگ لی ہے ۔

عمران خان کی طرف سے جمع کرائے گئے معافی نامے کے متن میں لکھاگیاہے کہ وہ الیکشن کمیشن میں غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پہلےجمع کرائی گئی نظرثانی کی درخواست واپس لیتےہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان نے9جنوری کو الیکشن کمیشن کو متعصب قراردیا تھاجس پرالیکشن کمیشن نے سخت نوٹس لیاتھااورآج مقدمے کی سماعت کے دوران تحریری معافی نامہ جمع کرادیاگیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…