ٹریفک وارڈنز کے لئےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈ یسک)وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے ٹریفک وارڈنز کےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی عائد کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان نے راولپنڈی اسلام آبادمیں ٹریفک کے مسائل کانوٹس لیتے ہوئے ٹریفک پولیس کوٹریفک پلان بنانےکی ہدایت جاری کردی ہے۔وفاقی وزیرداخلہ نے جڑواں شہروں کی ٹریفک پولیس کو48گھنٹےکی ڈیڈلائن… Continue 23reading ٹریفک وارڈنز کے لئےدوران ڈیوٹی موبائل فون استعمال کرنےپرپابندی