سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعیدکے دل کاآپریشن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عظمت سعید کو دل میں تکلیف کے باعث انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا جہاں ان کی کامیاب انجیوپلاسٹی کی گئی، ڈاکٹرز نے پاناما کیس کے 5 رکنی بینچ میں شامل جج کو ایک ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق… Continue 23reading سپریم کورٹ کے جسٹس شیخ عظمت سعیدکے دل کاآپریشن