ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’ سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں ‘‘ حکومت نے اضافے کی منظوری دے دی

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کے یوٹیلٹی الائونس میں اضافے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کا الائونس 20فیصد سے بڑھا کر 50فیصد کرنے کی منظوری دی ہے ۔جس سے سیکرٹیریٹ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کا الائونس 20فیصد سے بڑھا کر 50فیصد کرنے کی منظوری دی ہے ۔جس سے سیکرٹیریٹ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کے یوٹیلٹی الائونس میں اضافے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کا الائونس 20فیصد سے بڑھا کر 50فیصد کرنے کی منظوری دی ہے ۔جس سے سیکرٹیریٹ ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…