بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

’’تم ہی سے اے مجاہدو جہاں کا ثبات ہے‘‘ وطن عزیز کی زمین میں اپناخون دینے والا پاک فوج کا یہ مجاہد کون ہے ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان سرحد پار سےدہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا سپاہی شہید ہوگیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد پارسے پاکستانی چوکی پرفائرنگ کی۔فائرنگ خیبر ایجنسی میں پاکستانی چوکی پر کی گئی جس سے سپاہی وقاص زخمی ہوا جو بعد ازاں دوران علاج شہید ہو گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مادروطن کی سلامتی کے لیےسپاہی وقاص کی قربانی کوسراہا۔شہید ہونے والے سپاہی وقاص کی نماز جنازہ کور ہیڈ کوارٹرز پشاور میں ادا کردی گئی جس کے بعد آبائی علاقے میں تدفین کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…