اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی کردار کشی کرنا نجی نیوز چینل کو مہنگا پڑ گیا ، کتنے ارب کا ہرجانہ ہو گیا ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بول نیوز چینل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا‘ وزیر خزانہ نے کردار کشی پر چینل کے اینکر شاہد مسعود کو بھی نوٹس بھجوایا۔ پیر کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بول نیوز چینل کو ایک ارب روپے کا ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا جبکہ کردار کشی پر چینل کے اینکر شاہد مسعود

کو بھی نوٹس بھجوایا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اسحاق ڈار کی جی ایچ کیو میں کوئی ایسی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔ اینکر کا مقصد وزیر خزانہ کو محض بدنام اور نیچا دکھانا تھا۔ اسحاق ڈار نے ہتک آمیز پروگرام پر اینکر کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق شاہد مسعود پروپیگنڈہ کرنے اور جھوٹ بولنے میں مشہور ہیں ۔چینل اور اینکر کو قانون ہتک کی شق 8کے تحت نوٹس بھجوایا گیا ۔ نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ معافی مانگیں اور ہرجانہ ادا کریں۔ اسحاق ڈار نے اس حوالے سے پیمرا شکایات کونسل میں بھی درخواست دی ہے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…