اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

وزارت داخلہ کی جانب سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔۔ نوٹیفیکیشن جاری

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پانچ فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ، نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔منگل کے روز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پانچ فروری اتوار کے روز یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا اور اس حوالے سے

باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردیا گیا ہے حالانکہ اتوار کو پوری دنیا میں عام تعطیل ہوتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…