مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف میں ثالثی ،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (آئی این پی) حکومت اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کے لئے غیر جانبدار کمیٹی کی تشکیل پر بھی اتفاق نہ ہوسکا ۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو سپیکر کی صدارت میں ہونے والے مشاورتی اجلاس میں حکومتی اتحادی جماعتوں نے معاملے کو… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف میں ثالثی ،تفصیلات سامنے آگئیں