پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

’’قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے استعفے کی پیشکش کردی ‘‘

datetime 27  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے بعد سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے استعفے کی پیشکش کردی ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سارے معاملے کی جڑ سپیکر ہیں ، وہ وزراء کو دیکھ کر فیصلے کرینگے تو ایسا ہی ہوگا، انہوں نے کہا کہ جمعرات کو پیش آنیوالے واقعے کے ذمہ دار بھی سپیکر ہی

ہیں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا ہے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ سپیکر ایاز صادق نے مستعفی ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کو اعتماد نہیں ہے اس لئے وزیراعظم نواز شریف کو اپنا استعفیٰ بھیجوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…