تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شامل
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ق) کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق جوائنٹ سیکرٹری پنجاب و گوجرانوالہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 97 کے ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر زین علی بھٹی نے ملاقات کی اور دیگر رہنماؤں و ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا… Continue 23reading تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ق) میں شامل