ڈاکٹر عاصم حسین کو بیرون ملک لیجانے کی تیاریاں مکمل،پیپلزپارٹی نے انتباہ کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی نے ڈاکٹر عاصم حسین کی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل بورڈ کی سفارش کے باوجود ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کا مقصد انہیں مزید سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا ہے۔… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم حسین کو بیرون ملک لیجانے کی تیاریاں مکمل،پیپلزپارٹی نے انتباہ کردیا