ساہیوال جلسہ،عمران خان کیلئے ڈاکٹر سے سرٹیفیکیٹ بھی لیاگیا مگر۔۔۔! انتظامیہ دیکھتی رہ گئی اور کپتان روانہ،دلچسپ صورتحال
ساہیوال(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ساہیوال کا جلسہ بھی قصور کے جلسے کی طرح اختتام پر بدنظمی کا شکار ہو گیا،جلسے کی انتظامیہ نے مچھلی، کباب، چکن ونگز، تکے، گلاب جامن اور برفی سے عمران خان کی تواضع کرنا چاہی، کھانا حفظان صحت کے مطابق ہے، ڈاکٹر سے یہ سرٹیفکیٹ… Continue 23reading ساہیوال جلسہ،عمران خان کیلئے ڈاکٹر سے سرٹیفیکیٹ بھی لیاگیا مگر۔۔۔! انتظامیہ دیکھتی رہ گئی اور کپتان روانہ،دلچسپ صورتحال