پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی! اب پیپلز پارٹی کا کیا ہوگا؟
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی ۔اب صرف ایک ہی پاکستان پیپلز پارٹی کام کرے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی دوسری تنظیم پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کو ختم کردیا گیا ۔اب صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی کام کرے گی ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو… Continue 23reading پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین ختم کردی گئی! اب پیپلز پارٹی کا کیا ہوگا؟