پنجاب اور خیبر پختونخوا تیارہوجائیں،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی
اسلام آباد /سکردو/مری /پشاور/کراچی (آئی این پی )ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جمالیے، کراچی میں بھی ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے سردی بڑھ گئی ہے۔کشمیر،گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا میں ہر جگہ برف ہی برف جبکہ مالم جبہ میں ساڑھے چار، کالام میں ڈھائی ،وادی نیلم ،گلیات اور مری میں دو فٹ برف باری ہو ئی ،… Continue 23reading پنجاب اور خیبر پختونخوا تیارہوجائیں،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی