کرپشن کرکے ’’پلی بارگین‘‘کرنیوالوں کے بارے میں بڑافیصلہ ،حکومت نے اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی ) حکومت نے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے ایک تاریخی آرڈیننس جاری کرتے ہوئے پلی بارگین کرنے والوں کو تاحیات نااہل قرار دینے کی تجویز منظور کرلی،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ نیب آرڈیننس سیکشن 25اے میں ترامیم کے حوالے سے قوانین جائزہ کمیٹی کی جانب سے تیا ر کی… Continue 23reading کرپشن کرکے ’’پلی بارگین‘‘کرنیوالوں کے بارے میں بڑافیصلہ ،حکومت نے اعلان کردیا