تین نسلوں کے احتساب کےلئے شیرجیسے دل کی ضرورت ہوتی ہے،مریم نواز
اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے کہاکہ تین نسلوں کے احتساب کےلئے شیرجیسے دل کی ضرورت ہوتی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مریم نوازنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراپنے ایک پیغا م میں کہاہے کہ ہمارے خاندان نے اپنے اثاثوں کی تفصیل پیش کرکے ایک نئی مثال پیش کی ہے ۔انہوں نے… Continue 23reading تین نسلوں کے احتساب کےلئے شیرجیسے دل کی ضرورت ہوتی ہے،مریم نواز