اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلوچستان میگاکرپشن کیس ،مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست اعتراض لگاکرواپس

datetime 2  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم سابق صوبائی سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔

ایک نجی ٹی و ی کے مطابق نیب نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کے مرکزی ملزم مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین کی منظوری کیلئے درخواست احتساب عدالت میں جمع کرائی تھی۔درخواست پر عدالت نے نیب کے وکیل اور میگا کرپشن کے تحقیقاتی افسر کو طلب کیا تھا ۔

احتساب عدالت کے جج عبدالمجید ناصر نے نیب کے وکیل اور مقدمے کے تحقیقاتی افسر کا مؤقف سننے کے بعد پلی بارگین کی درخواست پر اعتراض لگا کر واپس کر دی واضح رہے کہ مشتاق رئیسانی اور ٹھیکیدار سہیل مجید شاہ نے نیب کو پلی بارگین کی دراخوست دی تھی جسے نیب نے منظور کر لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…