اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

بالاخروہ گھڑی آہی گئی جس کا انتظارتھا،محکمہ موسمیات نے بڑی خبرسناہی دی

datetime 2  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،منگل سے ہفتہ کے دوران بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ،پہاڑوں پر برفباری کاامکان ہے جبکہ اسلام آباد،خیبرپختونخوا،فاٹا،بالائی پنجاب،گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے،راولپنڈی،گوجرانوالہ ،سرگودھا،لاہور ڈویژن میں بھی بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ کے ژوب ڈویژن میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن،گلیات،گلگت بلتستان اور کشمیر میں برفبار ی کا بھی امکان ہے،بارشوں کے باعث خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیدنگ کا خدشہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…