جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

حویلیاں حادثہ،مزید دولاشوں کی شناخت ہوگئی

datetime 31  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) حویلیاں میں پی آئی اے طیارہ حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے آسٹرین شہریوں کی لاشیں آسٹریا کے سفارتخانے کے حوالے کردی گئیں۔ان کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ سے ہوئی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق ہفتہ کو پی آئی اے طیارہ حادثہ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے آسٹرین شہریوں کی لاشیں سفارتخانے کے حوالے کر دی گئی ہیں،لاشوں کی شناخت ڈی این اے ٹیسٹ سے ہوئی تھی۔پمز ہسپتال کے ڈاکٹر الطاف حسین نے کہاکہ لاشیں سفارتخانے کے عملے نے وصول کرلیں،حادثے کے بعد 24دنوں میں 47لاشوں کو ورثاء4 کے حوالے کیا گیا۔۔۔۔(خ م)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…