اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھارتی انتہا پسندوں کی دھمکیاں ہوا میں اُڑ گئیں،فواد خان کو ایک ’’ہندو‘‘ نے ہی بڑی پیشکش کرڈالی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف بھارتی فلم ساز شیام بینیگل نے اپنی فلم کے لیے پاکستانی اداکار فواد خان کو کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ معروف بھارتی فلم ساز شیام بینیگل نے اپنی فلم کے لیے پاکستانی اداکار فواد خان کو کاسٹ کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ فلم کا موضوع آرٹ اور کلچر کے ذریعے ایک دوسرے سے لڑنے والے ممالک کو قریب لانا ہے ۔تفصیلات کے مطابق شیام بینیگل کی نئی آنے والی فلم کا نام ‘‘یہ راستے ہیں پیار کے ’’ ہے جس کے ہدایت کار ہرش نارائن ہیں ،فلم میں فواد خان کا کردار ایک موسیقار کا ہوگا جو محبت اور اتفاق کی سْروں سے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بناتا ہے ۔شیام بینیگل کی جانب سے فواد خان کو نئی فلم میں کام کرنے کی پیشکش اپنی جگہ لیکن بالی ووڈ پاکستانی اداکاروں کے لیے بھیانک خواب بنتا جارہا ہے ، جہاں سے حال ہی میں پاکستانی اداکاروں کو ہزیمت بھری واپسی کا سامنا رہا ہے تاہم ایسے ملک میں اور ایسے کشیدہ حالات میں شیام بینیگل کی فواد خان کو اپنی فلم میں مرکزی کردار کی پیشکش دلیرانہ فیصلہ ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…