اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

اربوں کی کرپشن ،پیپلزپارٹی کی ن لیگ کو دھمکی نے سیاسی ماحول گرم کردیا

datetime 12  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ مفاہمت کی سےاست سے پےپلز پارٹی کو نقصان ہوا مگر پےپلز پارٹی ختم نہےں ہوئی ،نندی پور پراجےکٹ سمےت ہر منصوبے مےں کرپشن ہوئی ہے اور مسلم لےگ (ن) نے اربوں روپے کی کرپشن کی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے افطار پارٹی کے موقع پر کیا ۔ سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ وزےر اعظم نوازشرےف کو اسی وقت بتادےا تھا کہ اگر دھرنا کامےاب ہوگےا تو بڑ انقصان ہوگا ، اوراگر آپ کامےاب ہوگئے تو پھر بھی بڑا نقصان ہوگا ۔انہوں نے انہوں نے کہاکہ بر ملا کہتا ہو ں کہ مفاہمت کی سےاست سے پےپلز پارٹی کو نقصان ہوا مگر پےپلز پارٹی ختم نہےں ہوئی اور ایسا سوچنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شفافیت کے دعوے کرنے والوں کے ہر منصوبے میں کرپشن عیاں ہے ۔ نندی پور پاور پراجیکٹ سمیت ہر منصوبے میں کرپشن ہوئی ہے اور وقت آنے پر سب سامنے آئے گا۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…