لائیو شو میں اختیار ولی نے نعیم پنجوتھا کا گریبان پکڑ لیا، لاتوں اور مکوں کا تبادلہ
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں ایک اور نیوز شو اکھاڑا بن گیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں مسلم لیگ ن کے اختیار ولی خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے نعیم حیدر پنجوتھا لڑ پڑے۔دونوں سیاسی رہنماؤں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کیے اور پھر بات لڑائی جھگڑے اور ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔… Continue 23reading لائیو شو میں اختیار ولی نے نعیم پنجوتھا کا گریبان پکڑ لیا، لاتوں اور مکوں کا تبادلہ