گوشوارے جمع نہ کرانے پر 18 اراکین اسمبلی نااہل قرار
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 اور سندھ اسمبلی کے 7 اراکین کو نااہل قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق نااہل کیے… Continue 23reading گوشوارے جمع نہ کرانے پر 18 اراکین اسمبلی نااہل قرار







































