شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 10ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان میں منعقدہ ایس سی او کانفرنس شرکت کیلئے مختلف سربراہان حکومت 15 اکتوبر کواسلام آباد پہنچیں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا23 واں سربراہان اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا ،ایس سی اوسمٹ کیلئے سربراہان حکومت 15 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گے اور 15… Continue 23reading شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 10ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی







































