اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباداورراولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ترجمان واسا نے بتایا کہ شمس آباد میں 29، پی ایم ڈی میں 30 اور گولڑہ میں 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے،بارش کے بعد راولپنڈی میں عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ فیلڈ میں موجودرہا۔ترجمان کے مطابق نالہ لئی میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 5 اورگوالمنڈی پل پر 4 فٹ ہے۔
راولپنڈی ،اسلام آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، رین ایمرجنسی نافذ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
نئی آٹو پالیسی ! گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
ثاقب چدھڑ کے تحائف کا میرے مقدمے سے تعلق نہیں، مومنہ اقبال
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم



















































