کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہ
کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اہم اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس… Continue 23reading کوئٹہ دھماکے کی ابتدائی رپورٹ پیش، دہشتگردوں کا سر پوری قوت سے کچلنے کا فیصلہ







































