فواد چوہدری، علیمہ خان،عظمی خان’9 مئی واقعات کی تفتیش مکمل، بڑے نام قصور وار قرار
اسلام آباد(این این آئی)نومئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات میں جے آئی ٹیز نے تفتیش مکمل کرلی۔ رپورٹ میں فواد چوہدری، علیمہ خان،عظمی خان سمیت تمام ملزمان کو قصور وار قرار دیا۔تفصیلات کے مطابق 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق جیآئی ٹیز نے مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی۔ رپورٹ کے مطابق علیمہ خان، عظمیٰ خان سمیت تمام… Continue 23reading فواد چوہدری، علیمہ خان،عظمی خان’9 مئی واقعات کی تفتیش مکمل، بڑے نام قصور وار قرار





































