عیدالفطر کی چھٹیاں 9 دنوں کی، مگر کیسے؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں عیدالفطر 2025 کے چاند نظر آنے کی ممکنہ تاریخ کے حوالے سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ عوام طویل تعطیلات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں، جو 29 مارچ سے 6 اپریل تک جاری رہ سکتی ہیں۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق شوال کا چاند 30 مارچ کو… Continue 23reading عیدالفطر کی چھٹیاں 9 دنوں کی، مگر کیسے؟










































