منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

سکھوں اورپاکستان و افغانستان پر میزائل فائر کرنے والی بھارتی آدم جی ائیر بیس تباہ،70 فیصد بجلی کے گرڈ ناکارہ بنا دیئے گئے

datetime 10  مئی‬‮  2025 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے ہندوستان کے خلاف جاری آپریشن بنیان مرصوص میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی،سکھوں، پاکستان اور افغانستان پر میزائل فائر کرنے والی آدم جی ائیر بیس کو تباہ کر دیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ آدم پور ائیر فیلڈ وہ ائیر فیلڈ ہے جہاں سے امرتسر میں سکھوں پر، پاکستان اور افغاستان پر میزائل داغے گئے، اس ائیر فیلڈ کو مکمل طور پرتباہ کر دیا گیا ہے۔ادھر پاکستان کی جانب سے بھارت میں سائبر حملے کے ذریعے 70 فیصد بجلی کے گرڈ کو ناکارہ کر دیا گیا ہے۔ گرڈ ناکارہ ہونے سے 70فیصد بھارت اندھیرے میں ڈوب گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…