جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان سمیت دیگر پر فرد جرم پھر ٹل گئی
اسلام آباد(این این آئی)سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ہے، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی ٹل گئی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو شیخ رشید احمد، امجد خان نیازی، عمر تنویر بٹ،… Continue 23reading جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان سمیت دیگر پر فرد جرم پھر ٹل گئی







































