جب عمران خان نے باہر آنا ہوا تو فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا’ علیمہ خان
راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے باہر آنا ہوا تو انشاء اللّٰہ فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب یہ کچھ کرنا چاہتے ہیں… Continue 23reading جب عمران خان نے باہر آنا ہوا تو فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا’ علیمہ خان











































