جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

ماہ رنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی دہشتگردوں کی پراکسی ہیں، ترجمان پاک فوج

datetime 23  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی)اور ماہ رنگ بلوچ دہشتگردوں کی پراکسی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہاکہ میڈیا دہشتگردوں کی پراکسی ماہ رنگ بلوچ کا چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کرے،

جعفر ایکسپرس آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں کی لاشیں مانگنے ماہ رنگ بلوچ آئی، دہشتگردوں کی لاشیں لواحقین کے حوالے کی گئیں، ماہ رنگ بلوچ کون ہوتی ہے لاشیں مانگنے والی؟انہوں نے کہا کہ ماہ رنگ بلوچ کا چہرہ دنیا کے سامنے آگیا، وہ دہشتگردوں کی پراکسی ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی بھی دہشتگردوں کی پراکسی ہے اور بلوچ یکجہتی کمیٹی سے ویسے ہی نمٹاجائے گا جیسے دہشتگردوں سے نمٹا جاتا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہاکہ جب دہشتگرد مارے جاتے ہیں تو ان کے ڈی این اے اور شناخت کراتے ہیں ان میں سے آدھے تو مسنگ پرسنز کی فہرست میں ہوتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…