ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاک بھارت جوھری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ یکم جنوری کو ہو گا

datetime 30  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام اباد(این این آئی)پاکستان اور بھارت یکم جنوری 2025 کو اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کرینگے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق31 دسمبر 2024 تک دونوں ملکوں کے متعلقہ ادارے اپنی جوہری تنصیبات سہولیات کی تازہ ترین فہرست تیار کرنے میں مصروف ہیں ایسا کرنا جوہری تنصیبات اور سہولیات پر حملے کی ممانعت کے معاہدے کا حصہ ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان اس معاہدے پر31 دسمبر 1988 کو دستخط ہوے اور 27 جنوری 1991 کو نافذ العمل ہوا جوہری لسٹوں کا۔

یکم جنوری 2024 میں ہونے والا یہ تبادلہ مسلسل 33ویں سال ہوا ہے۔معاہدہ دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات پر حملے کی ممانعت کرتا ھے 1974 سے دونوں ممالک جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہیں اور ان کے پاس بڑے پیمانے پر جوہری ہتھیاروں کے ذخائر اور مزید تیار کرنے کا انفراسٹرکچر موجود ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق، پاکستان میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست باضابطہ طور پر اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے آئندہ بدھ یکم جنوری کو کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…