بانی نے کہا اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو میں سمندر پار پاکستانیوں سے ترسیلات زر وطن نہ بھیجنے کی اپیل کروں گا،علیمہ خان
اسلام آباد(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں سمندر پار پاکستانیوں سے ترسیلات زر وطن نہ بھیجنے کی اپیل کروں گا۔علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading بانی نے کہا اگر مطالبات نہیں مانے گئے تو میں سمندر پار پاکستانیوں سے ترسیلات زر وطن نہ بھیجنے کی اپیل کروں گا،علیمہ خان







































