پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی سارے مسئلے حل ہو جاتے جبکہ جسٹس منیب اختر نے کہا کہ سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم… Continue 23reading پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس