مار کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن گئے، اب گولیوں سے ڈر نہیں لگتا، شیر افضل مروت
راولپنڈی (این این آئی) رہنماء پی ٹی آئی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم ماریں کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن چکے ہیں، اب گولیوں اور مقدمات سے ڈر نہیں لگتا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی کارکن گرفتار ہیں، ہمارے پنجاب… Continue 23reading مار کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن گئے، اب گولیوں سے ڈر نہیں لگتا، شیر افضل مروت







































