بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں،علی امین گنڈاپور

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں،علی امین گنڈاپور

پشاور(این این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں۔جب چادر سے پاؤں باہر کرو گے تو نہ تم رہو گے نہ چادر۔ سول نافرمانی کی تحریک ابھی فائنل نہیں ہوئی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے… Continue 23reading پی ٹی آئی پر پابندی کی باتیں کرنے والے اپنی اوقات میں رہیں،علی امین گنڈاپور

علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، مولانا فضل الرحمن

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، مولانا فضل الرحمن

چارسدہ (این این آئی)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے اجلاس بلا کر علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، علما کے مقابلے میں علما کو لایا جارہا ہے، حکومت اس معاملے کو سیاسی اکھاڑا نہ بنائے، اس وقت ہمیں حکومت کی کوئی تجویز قبول… Continue 23reading علما کو تقسیم کرنے کی سازش کی گئی، حکومت کی کوئی تجویز قبول نہیں، مولانا فضل الرحمن

رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2024

رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی۔جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا 21 نومبر کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کر دیا۔دورانِ سماعت عادل بازئی کے وکیل… Continue 23reading رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کی رکنیت بحال کر دی گئی

حکومت نے عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ تیار کرلی

datetime 8  دسمبر‬‮  2024

حکومت نے عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ تیار کرلی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف بڑی کارروائی کا منصوبہ تیار کرلی ہے جس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے وزارت داخلہ کو وفاقی کابینہ کے لیے سمری تیار کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ذرائع نے… Continue 23reading حکومت نے عمران خان کے خلاف بڑی کارروائی کی منصوبہ تیار کرلی

محمود غزنوی کی طرح حملے کرتے رہیں گے،علی امین گنڈاپور

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

محمود غزنوی کی طرح حملے کرتے رہیں گے،علی امین گنڈاپور

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ابھی سول نافرمانی کی تحریک کا فیصلہ نہیں ہوا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ ڈی چوک میں ہمارے کارکنوں پر سیدھی فائرنگ کی گئی، حکومت نے دفعہ 245 لگا کر ہمارے لوگوں کا قتل کرایا، 12… Continue 23reading محمود غزنوی کی طرح حملے کرتے رہیں گے،علی امین گنڈاپور

حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی بیٹھ جائیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کردیں گے: علیمہ خان

datetime 7  دسمبر‬‮  2024

حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی بیٹھ جائیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کردیں گے: علیمہ خان

لاہور(این این آئی)بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی بیٹھ جائیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کردیں گے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قافلے پہنچ گئے تو حکومت دباؤ کا شکار ہوگئی، لوگ احتجاج کے لیے آنا… Continue 23reading حکومت نے بیرسٹر گوہر کو کہا سنگجانی بیٹھ جائیں بانی پی ٹی آئی کو رہا کردیں گے: علیمہ خان

عمران خان نے 13دسمبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2024

عمران خان نے 13دسمبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 13دسمبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا ۔ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد میں پارٹی کے حالیہ جلسے کے دوران مارے گئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 13 دسمبر کو پشاور میں عظیم الشان… Continue 23reading عمران خان نے 13دسمبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا

عمران خان موجودہ قیادت سے مایوس ،پارٹی میں بڑی سرجری کا فیصلہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2024

عمران خان موجودہ قیادت سے مایوس ،پارٹی میں بڑی سرجری کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی موجودہ قیادت سے مایوس ہوگئے ،پارٹی میں بڑی سرجری کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مسرت جمشید چیمہ اور فواد چوہدری کو پارٹی میں اہم عہدے ملنے کا امکان ہے جبکہ زرتاج گل اور علی محمد خان کو بھی پارٹی میں مرکزی عہدے دیئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading عمران خان موجودہ قیادت سے مایوس ،پارٹی میں بڑی سرجری کا فیصلہ

مطالبات نہ مانے تو عمران خان آئندہ جمعہ کوسول نافرمانی کی کال دیں گے، علیمہ خان

datetime 6  دسمبر‬‮  2024

مطالبات نہ مانے تو عمران خان آئندہ جمعہ کوسول نافرمانی کی کال دیں گے، علیمہ خان

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے 2 مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے مطالبات نہ مانے تو عمران خان آئندہ جمعہ سول نافرمانی کی کال دیں گے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمات… Continue 23reading مطالبات نہ مانے تو عمران خان آئندہ جمعہ کوسول نافرمانی کی کال دیں گے، علیمہ خان

1 123 124 125 126 127 128 129 130 131 132 133 194