کراچی سے 2 امریکی ہیلی کاپٹرز کا بھارتی شہر احمد آباد تک سفر، مسافر کون تھے؟
کراچی (این این آئی)کراچی سے 2 امریکی ہیلی کاپٹرز کی بھارتی شہر احمد آباد تک پراسرار پروازوں کا انکشاف ہوا ہے تاہم ان ہیلی کاپٹروں میں موجود مسافروں اور ان کے مشن کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔ ایک میڈیا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں دہشتگردی کے… Continue 23reading کراچی سے 2 امریکی ہیلی کاپٹرز کا بھارتی شہر احمد آباد تک سفر، مسافر کون تھے؟











































