مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا
لاہور ( این این آئی) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیاں اور پلانٹ مافیا بے لگام ہو گئے ، ایل پی جی قیمت میں 50روپے فی کلو بلاجواز اضافہ کر دیا ۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں اور پلانٹ مافیا نے سرکاری قیمت کے… Continue 23reading مافیا بے لگام ، ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے فی کلو بلا جواز اضافہ کردیا گیا