جی ایچ کیو حملہ کیس، شاہ محمود، وزیراعلیٰ گنڈاپور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار
راولپنڈی(این این آئی)سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین… Continue 23reading جی ایچ کیو حملہ کیس، شاہ محمود، وزیراعلیٰ گنڈاپور سمیت 14 ملزمان پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار







































